Warning: Undefined variable $like in /home/quran/public_html/modules/search.php on line 34

Warning: Undefined array key "LastKeyword" in /home/quran/public_html/lib/functions.php on line 87

Warning: Undefined variable $advWhere in /home/quran/public_html/modules/search.php on line 135

232 records found

Parah: 27 Surah: 53 Ayat: 32
اَلَّذِيْنَ يَجْتَنِبُوْنَ كَبٰىِرَ الْاِثْمِ وَالْفَوَاحِشَ اِلَّا اللَّمَمَ اِنَّ رَبَّكَ وَاسِعُ الْمَغْفِرَةِ هُوَ اَعْلَمُ بِكُمْ اِذْ اَنْشَاَكُمْ مِّنَ الْاَرْضِ وَاِذْ اَنْتُمْ اَجِنَّةٌ فِيْ بُطُوْنِ اُمَّهٰتِكُمْ فَلَا تُزَكُّوْا اَنْفُسَكُمْ هُوَ اَعْلَمُ بِمَنِ اتَّقٰى

جو کہ بچتے ہیں بڑے گناہوں سے اور بے حیائی کے کاموں سے مگر کچھ آلودگی بے شک تیرے رب کی بخشش میں بڑی سمائی ہے وہ تم کو خوب جانتا ہے، جب بنا نکالا تم کو زمین سے اور جب تم بچے تھے ماں کے پیٹ میں سو مت بیان کرو اپنی خوبیاں وہ خوب جانتا ہے اس کو جو بچ کر چلا۔

__those who abstain from the major sins and from shameful acts, except minor involvements. Indeed your Lord is extensive in forgiveness. He knows you more than anyone else (from a time) when He created you from the earth and when you were embryos in the wombs of your mothers. So, do not claim purity (from faults) for your selves. He knows best who is God-fearing.


Parah: 14 Surah: 15 Ayat: 96
الَّذِيْنَ يَجْعَلُوْنَ مَعَ اللّٰهِ اِلٰهًا اٰخَرَ فَسَوْفَ يَعْلَمُوْنَ

جو کہ ٹھہراتے ہیں اللہ کے ساتھ دوسرے کی بندگی سو عنقریب معلوم کرلیں گے٨

__ those who believe in any other God along with Allah. So, they shall soon learn (the reality).


Parah: 2 Surah: 2 Ayat: 163
وَاِلٰهُكُمْ اِلٰهٌ وَّاحِدٌ لَا اِلٰهَ اِلَّا ھُوَ الرَّحْمٰنُ الرَّحِيْمُ ١٦٣

اور معبود تم سب کا ایک ہی معبود ہے کوئی معبود نہیں اس کے سوا بڑا مہربان ہے نہایت رحم والا

Your God is one God: There is no God but He, the All-Merciful, the Very-Merciful.


Parah: 14 Surah: 16 Ayat: 22
اِلٰهُكُمْ اِلٰهٌ وَّاحِدٌ فَالَّذِيْنَ لَا يُؤْمِنُوْنَ بِالْاٰخِرَةِ قُلُوْبُهُمْ مُّنْكِرَةٌ وَّهُمْ مُّسْتَكْبِرُوْنَ

معبود تمہارا معبود ہے اکیلا سو جن کو یقین نہیں آخرت کی زندگی کا ان کے دل نہیں مانتے اور وہ مغرور ہیں٥

Your God is One God. As for those who do not believe in the Hereafter, their hearts are defiant and they are arrogant.


Parah: 16 Surah: 20 Ayat: 98
اِنَّمَا اِلٰهُكُمُ اللّٰهُ الَّذِيْ لَا اِلٰهَ اِلَّا هُوَ وَسِعَ كُلَّ شَيْءٍ عِلْمًا

تمہارا معبود تو وہی اللہ ہے جس کے سوا کسی کی بندگی نہیں سب چیز سما گئی ہے اس کے علم میں

Your God is Allah other than whom there is no God. He encompasses everything with knowledge.


Parah: 18 Surah: 25 Ayat: 3
وَاتَّخَذُوْا مِنْ دُوْنِه اٰلِهَةً لَّا يَخْلُقُوْنَ شَيًْا وَّهُمْ يُخْلَقُوْنَ وَلَا يَمْلِكُوْنَ لِاَنْفُسِهِمْ ضَرًّا وَّلَا نَفْعًا وَّلَا يَمْلِكُوْنَ مَوْتًا وَّلَا حَيٰوةً وَّلَا نُشُوْرًا

اور لوگوں نے پکڑ رکھےہیں اس سے ورے کتنے حاکم جو نہیں بناتے کچھ چیز اور وہ خود بنائے گئے ہیں اور نہیں مالک اپنے حق میں برے کے اور نہ بھلے کے اور نہیں مالک مرنے کے اور نہ جینے کے اور نہ جی اٹھنے کے

Yet they have adopted other Gods, beside Him, who do not create any thing, as they themselves are created, and they possess no power to cause harm or benefit even to themselves, nor do they have any control over death or life or resurrection.


Parah: 3 Surah: 3 Ayat: 76
بَلٰي مَنْ اَوْفٰى بِعَهْدِه وَاتَّقٰى فَاِنَّ اللّٰهَ يُحِبُّ الْمُتَّقِيْنَ

کیوں نہیں جو کوئی پورا کرے اپنا قرار اور وہ پرہیزگار ہے تو اللہ کو محبت ہے پرہیزگاروں سے

Why (will they) not (be blamed)? Whoever fulfils his pledge and fears Allah, then, Allah loves the God-fearing.


Parah: 26 Surah: 50 Ayat: 26
الَّذِيْ جَعَلَ مَعَ اللّٰهِ اِلٰهًا اٰخَرَ فَاَلْقِيٰهُ فِي الْعَذَابِ الشَّدِيْدِ

جس نے ٹھہرایا اللہ کے ساتھ اور کو پوجنا سو ڈال دو اس کو سخت عذاب میں ٣

who set up another God along with Allah. So cast him (O angels) in the painful punishment.


Parah: 9 Surah: 7 Ayat: 171
وَاِذْ نَتَقْنَا الْجَبَلَ فَوْقَهُمْ كَاَنَّه ظُلَّةٌ وَّظَنُّوْا اَنَّه وَاقِعٌ بِهِمْ خُذُوْا مَا اٰتَيْنٰكُمْ بِقُوَّةٍ وَّاذْكُرُوْا مَا فِيْهِ لَعَلَّكُمْ تَتَّقُوْنَ ١٧١

اور جس وقت اٹھایا ہم نے پہاڑ ان کے اوپر مثل سائبان کے اور ڈرے کہ وہ ان پر گرے گا ہم نے کہا پکڑو جو ہم نے تم کو دیا ہے زور سے اور یاد رکھو جو اس میں ہے تاکہ تم بچتے رہو

When We raised the mountain over them as though it were a canopy, and they thought it was falling upon them, (We said,) :Adhere firmly to what We have given you and remember what is therein, so that you may become God-fearing.


Parah: 1 Surah: 2 Ayat: 54
وَاِذْ قَالَ مُوْسٰى لِقَوْمِه يٰقَوْمِ اِنَّكُمْ ظَلَمْتُمْ اَنْفُسَكُمْ بِاتِّخَاذِكُمُ الْعِجْلَ فَتُوْبُوْا اِلٰى بَارِىِكُمْ فَاقْتُلُوْا اَنْفُسَكُمْ ذٰلِكُمْ خَيْرٌ لَّكُمْ عِنْدَ بَارِىِكُمْ فَتَابَ عَلَيْكُمْ اِنَّھ ھُوَ التَّوَّابُ الرَّحِيْمُ

اور جب کہا موسٰی نے اپنی قوم سے اے قوم تم نے نقصان کیا اپنا یہ بچھڑا بنا کر سو اب توبہ کرو اپنے پیدا کرنے والے کی طرف اور مار ڈالو اپنی اپنی جان یہ بہتر ہے تمہارے لئے تمہارے خالق کے نزدیک پھر متوجہ ہوا تم پر بے شک وہی ہے معاف کرنے والا نہایت مہربان،

When Musa said to his people: :My people, you have wronged yourselves by your taking the calf (as God). So, turn in repentance to your Creator, and slay yourselves. That will be better for you in the sight of your Creator . Then, He accepted your repentance. Indeed He is the Most-Relenting, the Very-Merciful.



Warning: Undefined variable $advParams in /home/quran/public_html/modules/search.php on line 468
Previous
Page