Warning: Undefined variable $like in /home/quran/public_html/modules/search.php on line 34

Warning: Undefined array key "LastKeyword" in /home/quran/public_html/lib/functions.php on line 87

Warning: Undefined variable $advWhere in /home/quran/public_html/modules/search.php on line 135

232 records found

Parah: 8 Surah: 7 Ayat: 65
وَاِلٰي عَادٍ اَخَاهُمْ هُوْدًا قَالَ يٰقَوْمِ اعْبُدُوا اللّٰهَ مَا لَكُمْ مِّنْ اِلٰهٍ غَيْرُه اَفَلَا تَتَّقُوْنَ

اور قوم عاد کی طرف بھیجا ان کے بھائی ہود کو بولا اے میری قوم بندگی کرو اللہ کی کوئی نہیں تمہارا معبود اس کے سوا کیا تم ڈرتے نہیں

To _Ad, We sent their brother Hud. He said, :O my people, worship Allah; you have no God other than Him. So, will you not fear Allah?


Parah: 8 Surah: 7 Ayat: 73
وَاِلٰي ثَمُوْدَ اَخَاهُمْ صٰلِحًا قَالَ يٰقَوْمِ اعْبُدُوا اللّٰهَ مَا لَكُمْ مِّنْ اِلٰهٍ غَيْرُه قَدْ جَاءَتْكُمْ بَيِّنَةٌ مِّنْ رَّبِّكُمْ هٰذِه نَاقَةُ اللّٰهِ لَكُمْ اٰيَةً فَذَرُوْهَا تَاْكُلْ فِيْ اَرْضِ اللّٰهِ وَلَا تَمَسُّوْهَا بِسُوْءٍ فَيَاْخُذَكُمْ عَذَابٌ اَلِيْمٌ

اور ثمود کی طرف بھیجا ان کے بھائی صالح کو بولا اے میری قوم بندگی کرو اللہ کی کوئی نہیں تمہارا معبود اس کے سوا تم کو پہنچ چکی ہے دلیل تمہارے رب کی طرف سے٥ یہ اونٹنی اللہ کی ہے تمہارے لیے نشانی سو اس کو چھوڑ دو کہ کھائے اللہ کی زمین میں اور اس کو ہاتھ نہ لگاؤ بری طرح پھر تم کو پکڑے گا عذاب دردناک٦ 

To Thamud, (We sent) their brother, SaliH. He said, :O my people, worship Allah. You have no God other than Him. There has come to you a clear sign from your Lord. This is the she-camel of Allah, a sign for you. So, leave her to eat on the earth of Allah, and do not touch her with mischief, lest a painful punishment should seize you.


Parah: 1 Surah: 2 Ayat: 66
فَجَعَلْنٰھَا نَكَالًا لِّمَا بَيْنَ يَدَيْهَا وَمَا خَلْفَهَا وَمَوْعِظَةً لِّلْمُتَّقِيْنَ

پھر کیا ہم نے اس واقعہ کو عبرت ان لوگوں کے لئے جو وہاں تھے اور جو پیچھے آنے والے تھے اور نصیحت ڈرنے والوں کے واسطے٥

Thus, We made it a deterrent for those around and (those who came) after them — and a lesson for the God-fearing.


Parah: 13 Surah: 13 Ayat: 30
كَذٰلِكَ اَرْسَلْنٰكَ فِيْ اُمَّةٍ قَدْ خَلَتْ مِنْ قَبْلِهَا اُمَمٌ لِّتَتْلُوَا عَلَيْهِمُ الَّذِيْ اَوْحَيْنَا اِلَيْكَ وَهُمْ يَكْفُرُوْنَ بِالرَّحْمٰنِ قُلْ هُوَ رَبِّيْ لَا اِلٰهَ اِلَّا هُوَ عَلَيْهِ تَوَكَّلْتُ وَاِلَيْهِ مَتَابِ

اسی طرح تجھ کو بھیجا ہم نے ایک امت میں کہ گزر چکی ہیں اس سے پہلے بہت امتیں تاکہ سناوے تو ان کو جو حکم بھیجا ہم نے تیری طرف اور وہ منکر ہوتے ہیں رحمان سے٥ تو کہہ وہی رب میرا ہے کسی کی بندگی نہیں اس کے سوا، اسی پر میں نے بھروسہ کیا ہے اور اسی کی طرف آتا ہوں رجوع کر کے،٦ 

Thus We have sent you, amidst a community before which many communities have passed away, so that you may recite to them what We have revealed to you, while they disbelieve in Ar-RaHman (the All-Merciful Allah). Say, :He is my Lord. There is no God but He. In Him I place my trust, and to Him is my return.


Parah: 23 Surah: 39 Ayat: 28
قُرْاٰنًا عَرَبِيًّا غَيْرَ ذِيْ عِوَجٍ لَّعَلَّهُمْ يَتَّقُوْنَ

قرآن ہے عربی زبان کا جس میں کجی نہیں تاکہ وہ بچ کر چلیں٥

through an Arabic Qur‘an that has no digression (from the truth), so that they may be God-fearing.


Parah: 10 Surah: 9 Ayat: 44
لَا يَسْتَاْذِنُكَ الَّذِيْنَ يُؤْمِنُوْنَ بِاللّٰهِ وَالْيَوْمِ الْاٰخِرِ اَنْ يُّجَاهِدُوْا بِاَمْوَالِهِمْ وَاَنْفُسِهِمْ وَاللّٰهُ عَلِيْمٌ بِالْمُتَّقِيْنَ

نہیں رخصت مانگتے تجھ سے وہ لوگ جو ایمان لائے اللہ پر اور آخرت کے دن پر اس سے کہ لڑیں اپنے مال اور جان سے اور اللہ خوب جانتا ہے ڈر والوں کو

Those who believe in Allah and in the Last Day do not ask you to excuse them from Jihad with their wealth and lives. Allah is aware of the God-fearing.


Parah: 3 Surah: 3 Ayat: 62
اِنَّ ھٰذَا لَھُوَ الْقَصَصُ الْحَقُّ وَمَا مِنْ اِلٰهٍ اِلَّا اللّٰهُ وَاِنَّ اللّٰهَ لَھُوَ الْعَزِيْزُ الْحَكِيْمُ

بے شک یہی ہے بیان سچا اور کسی کی بندگی نہیں ہے سوا اللہ کے اور اللہ جو ہے وہی ہے زبردست حکمت والا٥

This is, indeed, the true narration. There exists no God but Allah. Allah is surely the Almighty, the All-Wise.


Parah: 15 Surah: 17 Ayat: 39
ذٰلِكَ مِمَّا اَوْحٰى اِلَيْكَ رَبُّكَ مِنَ الْحِكْمَةِ وَلَا تَجْعَلْ مَعَ اللّٰهِ اِلٰهًا اٰخَرَ فَتُلْقٰى فِيْ جَهَنَّمَ مَلُوْمًا مَّدْحُوْرًا

یہ ہے ان باتوں میں سے جو وحی بھیجی تیرے رب نے تری طرف عقل کے کاموں سے٨ اور نہ ٹھہرا اللہ کے سوا کسی اور کی بندگی پھر پڑے تو دوزخ میں الزام کھا کر دھکیلا جا کر ف٩

This is part of the Wisdom your Lord has revealed to you. And do not set up any other God along with Allah, lest you should be thrown into Jahannam , reproached, rejected.


Parah: 7 Surah: 6 Ayat: 102
ذٰلِكُمُ اللّٰهُ رَبُّكُمْ لَا اِلٰهَ اِلَّا هُوَ خَالِقُ كُلِّ شَيْءٍ فَاعْبُدُوْهُ وَهُوَ عَلٰي كُلِّ شَيْءٍ وَّكِيْلٌ ١٠٢

یہی اللہ تمہارا رب ہے نہیں ہے کوئی معبود سوا اس کے پیدا کرنے والا ہر چیز کا سو تم اسی کی عبادت کرو اور وہ ہر چیز پر کارساز ہے ١

This is Allah: your Lord, there is no God but He, the Creator of everything; so, worship Him. He is Guardian over everything.


Parah: 24 Surah: 40 Ayat: 62
ذٰلِكُمُ اللّٰهُ رَبُّكُمْ خَالِقُ كُلِّ شَيْءٍ لَا اِلٰهَ اِلَّا هُوَ ۵ فَاَنّٰى تُؤْفَكُوْنَ

وہ اللہ ہے رب تمہارا ہر چیز بنانے والا کسی کی بندگی نہیں اس کے سوا پھر کہاں سےپھرے جاتے ہو٦ 

This is Allah, your Lord, the Creator of everything. There is no God but He. Then, from where are you being reversed (by your selfish desires)?



Warning: Undefined variable $advParams in /home/quran/public_html/modules/search.php on line 461

Warning: Undefined variable $advParams in /home/quran/public_html/modules/search.php on line 468
Page