Warning: Undefined variable $like in /home/quran/public_html/modules/search.php on line 34

Warning: Undefined array key "LastKeyword" in /home/quran/public_html/lib/functions.php on line 87

Warning: Undefined variable $advWhere in /home/quran/public_html/modules/search.php on line 135

232 records found

Parah: 17 Surah: 21 Ayat: 36
وَاِذَا رَاٰكَ الَّذِيْنَ كَفَرُوْا اِنْ يَّتَّخِذُوْنَكَ اِلَّا هُزُوًا اَھٰذَا الَّذِيْ يَذْكُرُ اٰلِهَتَكُمْ وَهُمْ بِذِكْرِ الرَّحْمٰنِ هُمْ كٰفِرُوْنَ

اور جہاں تجھ کو دیکھا منکروں نے تو کوئی کام نہیں ان کو تجھ سے مگرٹھٹھاکرناکیایہی شخص ہے جونام لیتا ہےتمہارےمعبودوں کا اور وہ رحمان کے نام سےمنکرہیں

When disbelievers see you, they do nothing but take you in jest (saying to one another,) :Is this the one who talks of your Gods? _ while they themselves reject even talking of the RaHman (All-Merciful).


Parah: 4 Surah: 3 Ayat: 115
وَمَا يَفْعَلُوْا مِنْ خَيْرٍ فَلَنْ يُّكْفَرُوْهُ وَاللّٰهُ عَلِيْمٌ بِالْمُتَّقِيْنَ ١١٥

اور جو کچھ کریں گے وہ لوگ نیک کام اس کی ہرگز ناقدری نہ ہوگی٦  اور اللہ کو خبر ہے پرہیز گاروں کی ف۷

Whatever good they do, they shall never go unappreciated for it. Allah is All-Aware of the God-fearing.


Parah: 6 Surah: 5 Ayat: 46
وَقَفَّيْنَا عَلٰي اٰثَارِهِمْ بِعِيْسَى ابْنِ مَرْيَمَ مُصَدِّقًا لِّمَا بَيْنَ يَدَيْهِ مِنَ التَّوْرٰىةِ وَاٰتَيْنٰهُ الْاِنْجِيْلَ فِيْهِ هُدًى وَّنُوْرٌ وَّمُصَدِّقًا لِّمَا بَيْنَ يَدَيْهِ مِنَ التَّوْرٰىةِ وَهُدًى وَّمَوْعِظَةً لِّلْمُتَّقِيْنَ

اور پیچھے بھیجا ہم نے انہی کے قدموں پر عیسٰی مریم کے بیٹے کو٨ تصدیق کرنے والا تورات کی جو آگے سے تھی اور اس کو دی ہم نے انجیل جس میں ہدایت اور روشنی تھی اور تصدیق کرتی تھی اپنے سے اگلی کتاب تورات کی اور راہ بتلانے والی اور نصیحت تھی ڈرنے والوں کو ف٩

We sent lsa, son of Maryam after those prophets, confirming the Torah that was (revealed) before him, and We gave him the Injil having guidance and light therein, and confirming the Torah that was (revealed) before it; a guidance and a lesson for the God-fearing.


Parah: 15 Surah: 18 Ayat: 14
وَّرَبَطْنَا عَلٰي قُلُوْبِهِمْ اِذْ قَامُوْا فَقَالُوْا رَبُّنَا رَبُّ السَّمٰوٰتِ وَالْاَرْضِ لَنْ نَّدْعُوَا مِنْ دُوْنِه اِلٰهًا لَّقَدْ قُلْنَا اِذًا شَطَطًا

اور گرہ دی ان کے دل پر جب کھڑے ہوئے پھر بولے ہمارا رب ہے رب آسمان اور زمین کا نہ پکاریں گے ہم اس کے سوا کسی کو معبود نہیں تو کہی ہم نے بات عقل سے دور٥

We made their hearts firm when they stood up and said, :Our Lord is the Lord of the heavens and the earth. We shall never invoke any God other than Him, otherwise we would be saying something far from the truth.


Parah: 9 Surah: 7 Ayat: 138
وَجٰوَزْنَا بِبَنِيْ اِسْرَاءِيْلَ الْبَحْرَ فَاَتَوْا عَلٰي قَوْمٍ يَّعْكُفُوْنَ عَلٰي اَصْنَامٍ لَّهُمْ قَالُوْا يٰمُوْسَى اجْعَلْ لَّنَا اِلٰهًا كَمَا لَهُمْ اٰلِهَةٌ قَالَ اِنَّكُمْ قَوْمٌ تَجْهَلُوْنَ ١٣٨

اور پار اُتار دیا ہم نے بنی اسرائیل کو دریا سے تو پہنچے ایک قوم پر جو پوجنے میں لگ رہے تھے اپنے بتوں کے٥ کہنے لگے اے موسٰی بنا دے ہماری عبادت کے لیے بھی ایک بت جیسے ان کے بت ہیں کہا تم لوگ تو جہل کرتے ہو٦ 

We made the children of Isra‘il cross the sea, then they came across a people sitting in devotion before their idols. They (the Israelites) said, :O Musa, make a God for us like they have Gods. He said, :You are really an ignorant people.


Parah: 12 Surah: 11 Ayat: 54
اِنْ نَّقُوْلُ اِلَّا اعْتَرٰىكَ بَعْضُ اٰلِهَتِنَا بِسُوْءٍ قَالَ اِنِّىْ اُشْهِدُ اللّٰهَ وَاشْهَدُوْا اَنِّىْ بَرِيْءٌ مِّمَّا تُشْرِكُوْنَ

ہم تو یہی کہتے ہیں کہ تجھ کو آسیب پہنچایا ہے کسی ہمارے ٹھاکروں (معبودوں) نے بری طرح٥ بولا میں گواہ کرتا ہوں اللہ کو اور تم گواہ رہو کہ میں بیزار ہوں ان سے جن کو تم شریک کرتے ہو

We do not say except that some of our Gods have subjected you to some evil. He said, :I make Allah my witness, and you bear witness that I have nothing to do with what you take as Gods


Parah: 17 Surah: 21 Ayat: 25
وَمَا اَرْسَلْنَا مِنْ قَبْلِكَ مِنْ رَّسُوْلٍ اِلَّا نُوْحِيْ اِلَيْهِ اَنَّه لَا اِلٰهَ اِلَّا اَنَا فَاعْبُدُوْنِ

اور نہیں بھیجا ہم نے تجھ سے پہلے کوئی رسول مگر اس کو یہی حکم بھیجا کہ بات یوں ہے کہ کسی کی بندگی نہیں سوائے میرے سو میری بندگی کرو١٠

We did not send before you any messenger but We revealed to him that there is no God but I, so worship Me.


Parah: 12 Surah: 11 Ayat: 101
وَمَا ظَلَمْنٰهُمْ وَلٰكِنْ ظَلَمُوْا اَنْفُسَهُمْ فَمَا اَغْنَتْ عَنْهُمْ اٰلِهَتُهُمُ الَّتِيْ يَدْعُوْنَ مِنْ دُوْنِ اللّٰهِ مِنْ شَيْءٍ لَّمَّا جَاءَ اَمْرُ رَبِّكَ وَمَا زَادُوْهُمْ غَيْرَ تَتْبِيْبٍ ١٠١

اور ہم نے ان پر ظلم نہیں کیا لیکن ظلم کر گئے وہی اپنی جان پر پھر کچھ کام نہ آئے ان کے ٹھاکر (معبود) جن کو پکارتے تھے سوائے اللہ کے کسی چیز میں جس وقت پہنچا حکم تیرے رب کا ف۸ اور نہیں بڑھایا انکے حق میں سوائے ہلاک کرنے کے۹

We did no wrong to them; rather, they have wronged themselves. So, their Gods whom they used to invoke beside Allah did not come to their help in any way, when came the command of your Lord, and they added nothing to them except destruction.


Parah: 7 Surah: 6 Ayat: 51
وَاَنْذِرْ بِهِ الَّذِيْنَ يَخَافُوْنَ اَنْ يُّحْشَرُوْا اِلٰى رَبِّهِمْ لَيْسَ لَهُمْ مِّنْ دُوْنِه وَلِيٌّ وَّلَا شَفِيْعٌ لَّعَلَّهُمْ يَتَّقُوْنَ

اور خبردار کر دے اس قرآن سے لوگوں کو جن کو ڈر ہے اس کا کہ جو جمع ہوں گے اپنے رب کے سامنے اس طرح پر کہ اللہ کے سوا نہ کوئی ان کا حمایتی ہوگا اور نہ سفارش کرنے والا تاکہ وہ بچتے رہیں٨

Warn, with it, those who have the fear of being gathered before their Lord, with no one other than Him to support or to intercede. Maybe they become God-fearing.


Parah: 13 Surah: 13 Ayat: 14
لَه دَعْوَةُ الْحَقِّ وَالَّذِيْنَ يَدْعُوْنَ مِنْ دُوْنِه لَا يَسْتَجِيْبُوْنَ لَهُمْ بِشَيْءٍ اِلَّا كَبَاسِطِ كَفَّيْهِ اِلَى الْمَاءِ لِيَبْلُغَ فَاهُ وَمَا هُوَ بِبَالِغِه وَمَا دُعَاءُ الْكٰفِرِيْنَ اِلَّا فِيْ ضَلٰلٍ

اسی کا پکارنا سچ ہے اور جن لوگوں کو یہ پکارتے ہیں اس کے سوا وہ نہیں کام آتے ان کے کچھ بھی مگر جیسے کسی نے پھیلائے دونوں ہاتھ پانی کی طرف کہ آپہنچے اس کے منہ تک اور وہ کبھی نہ پہنچے گا اس تک اور جتنی پکار ہے کافروں کی سب گمراہی ہے

True prayers are to be directed to Him alone; and those to whom they pray instead of Him do not respond to them at all, but they are like one who stretches his hands towards water so that it may reach his mouth (by itself), while it is not to reach it. And the prayer of the disbelievers (that they make to false Gods) is nothing but straying in void.



Warning: Undefined variable $advParams in /home/quran/public_html/modules/search.php on line 461

Warning: Undefined variable $advParams in /home/quran/public_html/modules/search.php on line 468
Page